خیمۂاِجتماع: یِسُوعؔ مسیح کا مُفَصَّل خاکہ(II)

By The New Life Mission

Listen to a podcast, please open Podcast Republic app. Available on Google Play Store and Apple App Store.


Category: Christianity

Open in Apple Podcasts


Open RSS feed


Open Website


Rate for this podcast

Subscribers: 0
Reviews: 0
Episodes: 12

Description

جس طرح پُرانے عہد نامہ میں خُد انے مُوسیٰ کو خیمۂاِجتماع کی تعمیر کا حکم دیا تھا، نئے عہد نامہ میں، خُد اچاہتا ہے ہم میں سے ہر ایک اپنے دلوں میں ایک مقدس تعمیر کرے تاکہ وہ ہم میں سکونت کر سکے۔ ایمان کی اشیاء جن کے ساتھ ہم اپنے دلوں میں یہ مقدس تعمیر کر سکتے ہیں پانی اور رُوح کی خوشخبری کا کلام ہے۔ پانی اور رُوح کی اِس خوشخبری کی اشیاء کے ساتھ ہمیں یقیناًاپنے تمام گناہوں سے دُھلنا اور پاک ہونا چاہیے۔ ہمیں اُس کے لئے ایک مقدس تعمیر کرنے کو بتانے کے وسیلہ سے، خُد اہمیں ہمارے دل خالی کرنے اور پانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے لئے فرما رہا ہے۔ ہمیں یقیناًپانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے اپنے دلوں کو صاف کرنا چاہیے۔ جب ہم پانی اوررُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے اپنے دلوں کے تمام گناہوں کو دھوتے ہیں خُدا تب اُن میں بسنے کے لئے آتا ہے۔ یہ پانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے ہے کہ آپ اپنے دلوں میں مقدس ہیکل کو تعمیر کر سکتے ہیں۔ یہ زیادہ تر اَب تک اِس طرح ہے کہ، کم ازکم آ پ میں سے بعض اپنے دلوں کو صاف کرنے کے لئے غالباً اپنی توبہ کی دُعائیں پیش کر رہے ہیں ،یعنی بذاتِ خودمقدس تعمیر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن اَب آپ کے پاس وقت ہے کہ اِس جھوٹے ایمان کو چھوڑیں اور پانی اور رُوح کی خوشخبری پرایمان رکھنے کے وسیلہ سے اپنے ذہنوں کی تجدید کرکے تبدیل ہو جائیں۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

Episode Date
1. ہم اُن میں سے نہیں ہیں جو اپنے گناہوں کی وجہ سے ہلاکت کے لئے پیچھے ہٹتے ہیں
Jan 24, 2023
2. پاک مقام کا پردہ اور ستون
Jan 24, 2023
3. وہ جو پاک ترین مقام میں داخل ہو سکتے ہیں
Jan 24, 2023
4. پردہ جو پھٹ گیا
Jan 24, 2023
5. خیمۂ اجتماع کے ہر تختے کے لئے چاندی کے دو دوخانے اوردو دو چُولیں
Jan 24, 2023
6. شہادت کے صندوق میں پوشیدہ روحانی بھید
Jan 24, 2023
7. سرپوش پر بخشی گئی گناہ کی معافی کی قربانی
Jan 24, 2023
8. نذر کی روٹی کی میز
Jan 24, 2023
9. سونے کا شمعدان
Jan 24, 2023
10. بخور کی قربانگاہ
Jan 24, 2023
11. سردار کاہن جو یومِ کفارہ کی قربانی چڑھاتاتھا
Jan 24, 2023
12. خیمۂ اجتماع کے غِلافوں میں چھپے ہوئے چار بھید
Jan 24, 2023